جانے والے کو گالی دینا اور آنے والے کو زندہ باد کہنا ہمارا شیوہ بن گیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا ساتھ نہ دینے کے سوا پرویز مشرف کے پاس کوئی اور چارہ بھی......
بڈھ بیرکا سبقعسکریت پسندی اور دہشت گردی کے محا ذ پر گزشتہ چند سال میں کچھ بنیادی تبدیلیاں آئیں جن کی وجہ سے حکومت کامیابی کے زعم میں مبتلا ہوگئی اور عوام نے سکھ کا سانس لیا۔ پہلی بڑی تبدیلی کا عامل ایبٹ آباد......
فرام دی پوزیشن آف اسٹرنتھآپریشن ماضی میں بھی ہوئے اور بعض فوجی نقطہ نظر سے گرائونڈ پر نہایت کامیاب بھی رہے لیکن ان کے نتیجے میں ملک امن و سکون کی منزل حاصل نہ کرسکا۔وجہ یہ تھی کہ ماضی کا ہر ملٹری آپریشن ’’جز&lsquo......
افغانستان اور پاکستان۔ کون کتنا قصور وار ہےفغانستان کے محاذ پر ،پاکستان کو جو موقع گزشتہ چند ماہ کے دوران ہاتھ آیا ، وہ ماضی کے چودہ سالوں میں کبھی ہاتھ نہیں آیا تھا۔ جورعایتیں افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے دی تھیں ،حامد کرزئی صاحب سے ان کی توقع......
سیاسی غلامنہ تو مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف پیپلز پارٹی کی ہم پلہ جماعتیں ہیں اور نہ سیاسی چالوں میں میاں نوازشریف یا عمران خان آصف علی زرداری کا مقابلہ کرسکتے ہیں ۔ پیپلزپارٹی کے پاس ذوالفقار علی بھٹو اور بے......
ایک اور جنگ کی ضرورتسوچتا ہوں کہ دنیا ہمیں دیکھ کر ،کیا سوچتی ہوگی۔ ہم دنیا کو بے وقوف بناتے بناتے ،خود بے وقوف بن گئے ہیں ۔ دنیا ہماری بے وقوفیوں کو دیکھ کر ہنس رہی ہے اور ہم ہیں کہ اب بھی اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ......
انصاف کے نام پہ ایک اور ناانصافیپاکستان میں ذہانت کی بنیاد پر ریٹنگ کا سلسلہ شروع ہوا تو مجھے یقین ہے کہ جنرل محمد عمر اور ان کے صاحبزادے پاکستان کے ذہین ترین لوگوں میں سرفہرست قرار پائیں گے ۔ یہ لوگ صرف ذہین نہیں بلکہ محنتی بھی ہیں......
آہ! ملا محمد عمروہ عجیب بھی تھے اور غریب بھی ۔ ملامحمد عمر مجاہد پانچ سال تک افغانستان کے ایسے حکمران رہے کہ ان کے حکم سے سرتابی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا اور انیس سال تک تحریک طالبان کے سربراہ رہے لیکن ایسے......