ٹھگی کی مزید کوئی سرخ لکیر یا کم سے کم سطح نہیں ہے کہ جس کو قبول کیا جاسکے۔اس کا آغاز 2005ء میں رفیق حریری کے قتل سے ہوا تھا اور اب لبنانی جمہوریہ کے صدر اس کے آخری شکار نہیں ہوں گے۔ لبنان اور عرب......
متحارب ریلیاں مصر کو کہاں لے جائیں گی؟میں اس کالم کو تحریر کرنے سے قبل اس بات کا انتظار نہیں کرسکتا تھا کہ قاہرہ میں کس نے زیادہ اجتماع اکٹھا کیا ہے۔ خواہ اخوان المسلمون ہو یا اس کے مخالفین، میں اس بات میں یقین رکھتا ہوں کہ ہم سڑکوں پر......
کیا بشارالاسد واقعی جنگ جیت گئے؟گذشتہ تین ماہ کے دوران میں نے جو سب سے زیادہ بات سنی، وہ یہ کہ شامی انقلاب کا رنگ پھیکا پڑ چکا ہے اور یہ کہ شامی عوام کی صدر بشارالاسد کے جبرواستبداد والے رجیم کے خاتمے کی خواہشات دم توڑ گئی ہیں۔ کیا......
ترکی گفتند اور کارگزاری کے درمیانمیں یہ بات نہیں جانتا کہ ترک حکام شام کے اقدامات کے نتیجے میں عرب دنیا کو پہنچنے والے نقصانات کا کہاں تک ادراک رکھتے ہیں مگر مجھے یقین ہے کہ وہ اپنے مفادات کے نفع ونقصانات کا تخمینہ لگانے میں دوسروں......