اردن کے جنوبی شہر معان میں گذشتہ جمعہ کی نماز کے بعد 20 سے 30 افراد کتبوں اور بینرز کے ساتھ گلیوں میں نکل آئے۔ ان بینرز پر عسکریت پسند تنظیم 'داعش تجھے سلام ' کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ کتبہ بردار لوگ......
عراق و شام میں افراتفریجب شامی انقلاب کیلیے شروعات ہوئیں تو بہت سے لوگوں کا یہ خیال تھا کہ یہ سلسلہ ایک سال سے زیادہ دیر جاری نہیں رہ سکے گا۔ اسے دبا دیا جائے گا یا شامی رجیم ابتدائی مرحلے میں ہی اسے ختم کر دے گی۔ بصورت......
کیا ایران، عراق میں مداخلت کرے گا؟عراق میں پیش آمدہ صورت حال نے دنیا بھر میں ہر جگہ سرسراہٹ پیدا کر دی ہے۔ یہ ہر کسی کے لیے انہونی بات تھی کہ عراق کی تربیت یافتہ اور جدید ترین اسلحے سے لیس فوج کے مقابل کوئی حریف کیونکر کھڑا ہو سکتا......
عراقی باغی کون ہیں؟میں نے گذشتہ کالم بعنوان ''عراق ۔۔۔۔ جہنم میں خوش آمدید'' میں عرض کیا تھا کہ اپنے اگلے کالم میں اس بارے میں اظہار خیال جاری رکھوں گا کہ جن لوگوں نے حکومت مخالف تحریک میں حصہ لیا، کیا وہ داعش، بعث......
عراق ۔۔۔۔ جہنم میں خوش آمدیدمیرا یہ کہنا مبالغہ آرائی پر محمول نہ کیا جائے تو اس حقیقت کے بیان میں کوئی باک نہیں کہ عراق میں ہم شام، لیبیا اور یمن سے زیادہ خطرناک صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ عراق میں ہر قسم کا پاگل پن دیکھنے کو......
عراق، شام کی راہ پر!ہم شام میں رونما ہونے والے واقعات کے پیش نظر ان وجوہ کو بآسانی سمجھ سکتے ہیں جن سے عراق کی صورت حال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے۔ دونوں ممالک میں خون آلود سیاسی تبدیلی رو نما ہو رہی ہے۔ فرق یہ ہے کہ عراق اس......
کیا داعش بغداد پر بھی قبضہ کر لے گی؟یہ سوال میں نے چند روز پہلے لکھا، لیکن بعد ازاں اسے واپس لے لیا۔ میرا خدشہ تھا کہ لوگ سوچیں گے کہ میں اس معاملے کو خواہ مخواہ بڑھا رہا ہوں، جبکہ اس کی حیثیت ایک تحریک دینے سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ تاہم......
کیا ایرانی عربوں اور اسلام سے نفرت رکھتے ہیں؟ایرانی عوام کی اکثریت کو بھی دنیا کے دیگر بہت سارے ان لوگوں کی طرح فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی رکھنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے جو عرب خطے کے ساتھ مذہبی اور ثقافتی اعتبار سے کوئی قربت یا معاملہ نہیں رکھتے......