عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد

عبدالرحمٰن الراشد عالمی شہرت یافتہ صحافی ہیں۔ وہ لندن سے شائع ہونے والے پان عرب روزنامہ الشرق الاوسط کے ایڈیٹر انچیف اور العربیہ نیوز چینل دبئی کے جنرل مینجر رہ چکے ہیں۔ ان دنوں وہ ’’العربیہ‘‘ نیوز چینل کی مجلس ادارت کے سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ الشرق الاوسط کے ساتھ کالم نگار کی حیثیت سے ان کی وابستگی برقرار ہے اور وہ اس کے لیے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔

السیسی کی شام سے متعلق پالیسی

مصر کے نومنتخب صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنی انتخابی مہم کے دوران داخلی مسائل اور مصری شہریوں کی تشویش اور تحفظات پر ہی اپنی توجہ مرکوز کی تھی۔ انھوں نے عالمی امور، لیبیا کے استحکام اور خلیج کے تحفظ کے......

بشار الاسد اپنے آخری خطرناک ہتھیار حوالے نہیں کریں گے

آیندہ چند ہفتے اور مہینے شام کے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تلفی کے ضمن میں فیصلہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔ان خطرناک ہتھیاروں میں سے ایک چوتھائی ابھی تک بشارالاسد کے پاس ہیں اور ان کی......

روس، بشار الاسد کو نہیں بچا سکتا

حال ہی میں بعض مبصرین نے کریمیا اور یوکرین کے کچھ حصوں پر روسی قبضے کو اس تاثر کے ساتھ دیکھا ہے کہ اس نئی مہم جوئی کے باعث شام کی بشار رجیم کیلیے روس کی حمایت میں کمی ہو گئی ہے۔ تاہم شامی رجیم کے......

رفسنجانی کی نصیحت پر کان دھرنا ہوں گے!

علی اکبر ہاشمی رفسنجانی ایران کے مشہور ترین اور منجھے ہوئے سیاستدانوں میں سے ایک ہیں۔ اتنے وسیع تجربے کے حامل اس ایرانی سٹیٹ مین کو ایران میں بطور سیاستدان اثرو رسوخ ملنا چایے تھا لیکن شومئی قسمت کہ......

سعودی عرب میں مزدورغلامی اور قانون کا اطلاق

ہم نے سعودی عرب میں اس وقت تک انسانی غلامی سے متعلق غیر ملکی الزامات کو درخور اعتناء نہیں سمجھا جب تک ہم نے مزدوروں اور گھریلو ملازماؤں سے ان کے حقوق دیے بغیر کام لینے سے متعلق زبان زد عام ہونے والی......

چین اور سعودی عرب کا مستقبل میں اتحاد

مشکل سال آنے والے ہیں۔ شاید پانچ سے دس سال۔ اس مستقبل کے لیے ایک نئی عالمی اور بین الاقوامی حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکا کا شاید وہ کردار نہ رہے جو وہ دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد سے......

کیا ہم نیا اوباما دیکھ رہے ہیں؟

صدر براک اوباما نے یہ وضاحت نہیں کی کہ مصر میں جب فوجی انقلاب برپا ہوا تو کیا ہوا تھا اور انھوں نے شام میں صدر بشارالاسد کے رجیم کو اقتدار سے نکال باہر کرنے کے لیے مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔وہ مشرق وسطیٰ......

شام اور جنیوا کانفرنس

جنیوا کی جانب جانے والی شاہراہ معمول سے ہٹ کر کم خطرناک ہوگئی ہے لیکن ابھی بہت سے جنگیں لڑنا باقی ہیں۔ آنے والے دنوں میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات شامی بحران کے حل کی راہ نکالیں گے۔ ان میں سب سے پہلے......