عبداللہ طارق سہیل

عبداللہ طارق سہیل

سینئر صحافی و کالم نگار روزنامہ 'جہاں پاکستان'

غل غپاڑہ جسے سناٹا سونگھ گیا

یہ کامیابی نواز شریف کے سر ہی جائے گی کہ ان کی مصالحانہ سیاست کی وجہ سے ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت نے ''چل کر'' پاکستان آنے کی زحمت کی اور ایک عرصے بعد پھر سے دونوں ملک جامع مذاکرات بحال کرنے پر......

داعش نہیں، صرف دا

ایک صاحب مجلس میں بیٹھے تھے۔ باتوں باتوں میں کہا، نام میں کیا رکھا ہے۔ عرض کیا، آپ نے بجا فرمایا، کنفیوشس نے بھی کہا تھا، نام میں کیا رکھا ہے، گلاب کو کسی بھی نام سے پکارو، وہ گلاب ہی رہے گا۔ کچھ خفگی......

صہبا اور تسبیح کا اتحاد

دور سے ایک مٹیالی چادر زمین سے اٹھتی آسمان کی طرف جاتی نظر آئے تو آپ سمجھ جاتے ہیں کہ آندھی آنے والی ہے اور اگر آپ کا گزر ایسے مجمع کے پس ہو کہ لوگ جوتے دکھا رہے ہیں، ایک دوسرے کے گربیان گیر اور......

مقدس جنگ ۔۔۔ صلیبی جنگ

ایک نامور تجزیہ نگار نے اپنے کالم میں یہ خبر 'بریک 'کی ہے کہ سندھ میں نئی یعنی 'حقیقی' پیپلز پارٹی بنائی جا رہی ہے۔ یہ ''حقیقی'' ذوالفقار مرزا کی قیادت میں بنے گی جسے راجا بازار کی بھگوی حویلی سے......

روس نیٹو میں۔۔۔؟

پیرس میں داعش کی دہشت گردی کا واقعہ دنیا بھر کے میڈیا پر چھایا ہوا ہے جو چیز نہیں چھائی ہوئی بلکہ چھپائی گئی معلوم ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ فرانس کی حکومت نے بدلہ لینے کیلیے شام میں بمباری تیز کر دی ہے اور......

ریحام گئی، ملالہ رہ گئی

ریحام خاں اور عمران کی طلاق کی بہت بڑی خبر تھی لیکن اگلے ہی روز الیکشن کی خبر سے گہنا گئی ورنہ ملک بھر کے منتخب روز گار ماہر عقلیات ابھی پانچ سات دن اور اس خبر کے بخیے ادھیڑتے اور عقل کے بھی لیکن......

لالہ جی کی نئی تاریخ

متحدہ قومی مومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ چند روز تک اسکے ارکان اسمبلیوں میں واپس آجائیں گے۔ کراچی آپریشن میں بعض شکایات پر اس نے کچھ عرصہ پہلے اسمبلیوں سے استعفے کا اعلان کیا تھا لیکن ہفتہ دس دن پہلے......

خفیہ ہتھیار

تھوڑی سی خوشی کی خبر ہے اور ساتھ ہی سوچنے کا مقام بھی کہ پاکستان میں بھوک کی صورتحال مشرف دور کے مقابلے میں 4.4 یعنی تقریبا ساڑھے چار فیصد بہتر ہوئی ہے۔ سوچنے کا مقام یہ ہے کہ بھارت میں یہ صورت حال......