لیجئے صاحب ، روس کے صدر ولادی میر حاجی ہوگئے یعنی حاجی پیوٹن۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بڑی مزیدار تفصیلات ہیں جن کے مطابق ایران اور عراق میں پیوٹن مافیا پھیل رہا ہے اور وہ اتنے مقبول ہوگئے......
مشرق وسطیٰ۔ آرمیگڈن کی طرف؟ان دنوں ہر جگہ لاہور کے ضمنی الیکشن میں چھائے ہیں۔ اس نکتے پر بات ہورہی ہے کہ مسلم لیگ ہار گئی تو کیا ہوگا۔ انکم سپورٹ پروگرام سے مستقل فیض یافتگان اینکر یہ جواب دیتے ہیں کہ ایاز صادق ہار گئے تو مسلم......
طلسمات خاں نیز ناشکر گزار افغانڈونگی گراؤنڈ میں جوان خان عرف طوفان خان نے کامیاب جلسہ کیا۔ جوان نخان عرف طوفان خان ساتھ میں طلسمات خان بھی ہیں۔ ڈونگی گراؤنڈ میں پانچ ہزار کرسیوں کی جگہ ہے۔ طلسمات خان نے ایسا طلسم چلایا کہ وہاں 25......
امریکہ سے ہی ڈر بھیاوزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا اور شکوہ کیا کہ اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے جو قراردادیں پاس کی تھیں ان پر عمل نہیں ہوا جو اقوام متحدہ کی بڑی ناکامی ہے۔ ٹٰ وی......
پہلے ایک فیصد پھر 99 فیصددن مہینے کتنی جلدی گزرتے ہیں، پتا ہی نہین چلتا ۔ ابھی کل اگست مین جشن آزادی کی دھوم دھام تھی، ستمبر کا پتہ 6 ستمبر کے جشن سے چلا۔ اب ستمبر بھی گیا۔ اکتوبر نومبر بھی اسی طرح لمحوں میں گزر جائیں گے۔......
بی جے پی فیصلہ کر چکی؟کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کتنی تیز ہو گئی ہے۔ ایک ہی دن میں نو دس شہری شہید اور پچاس سے زیادہ زخمی کر دیئے ۔ پاکستان نے بھی بہر حال اپنی ذمہ داری ادا کی اور دفتر خارجہ میں بھارتی سفارت کار کی طلبی......
غیب سے مدد کی دعا (اور انتظار)وہ کیا ایک بدنام سا گیت ہے کہ مینوں نوٹ دکھا میرا موڈ بنے ، لگتا ہے کہ مولانا کو پھر سے نوٹ دکھا دیئے گئے ہیں اور وہ اپنے دیرینہ دشمن یعنی گوادر پراجیکٹ بمع پاک چین کو ریڈور کا قلع قمع کرنے کیلئے جون......
چوتھا بچہمحترم نجم سیٹھی کا شمار باخبر ذرائع میں ہوتا ہے۔ آپ کی براہ راست یا بالواسطہ رسائی فیصلہ ساز اداروں تک ہے چاہے وہ سمندر پار ہوں یا مقامی۔ اس لئے انکی دی گئی خبر بالعموم درست نکلتی ہے۔ تازہ خبر انکے ٹی......