عبداللہ طارق سہیل

عبداللہ طارق سہیل

سینئر صحافی و کالم نگار روزنامہ 'جہاں پاکستان'

چلتے ہو تو یمن کو چلئے

      پچھلے ہفتے یہ خبر لوگوں نے دلچسپی سے پڑھی کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان ایٹمی تجربات کے حوالے سے معلومات کا تبادلہ کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ اس خبر پر میڈیا میں کوئی بحث نہیں ہوئی۔......

چاہ بہار لابی

مفقہ پارلیمانی قراردار کا وہ فقرہ سعودی عرب اور پاکستانیوں دونوں کیلئے ایک جھٹکا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان جھگڑے میں غیر جانبدار رہے۔ یہ فقرہ اس ساری خطابت......

امریکہ کی شان میں ہرزہ سرائیاں!

امریکہ پر تنقید ہو اور اشرافیہ غیرت میں نہ آئے‘ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا لیکن اتنی زیادہ برہمی کہ دیکھنے سننے والے حیران ہو جائیں‘ انوکھی لگتی ہے۔ تین روز پہلے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان دیا......

آئٹم ڈانس کرونگی!

تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ یا دوسرے لفظوں میں تاریخی کمی کی گئی‘ وزیراعظم سے رہا نہ گیا‘ خود میڈیا کے سامنے آکر یہ خوش کن اعلان کیا۔ اچھی بات ہے لیکن کاش وہ دن بھی آئے جب وزیراعظم اپنی کوئی......

نچ پنجابن سے پنجابن دی ٹور تک

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بالآخر ختم ہوگیا۔ بظاہر جمہوری نظام کو خطرات‘ اگر ٹل نہیں گئے تو کم از کم، مدّھم ضرورپڑ گئے لیکن کیا سازش بھی ختم ہو گئی؟ باخبر ذرائع ہی کو خبر ہو گی۔ دیکھنے والے بے خبر......

لالی لپ سٹک کی، سرخی بکرے کے خون کی

کراچی میں پرواز کی اڑھائی گھنٹے تاخیر کے پیچھے دو وی آئی پی تھے۔ ایک پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمن ملک دوسرے مسلم لیگ کے ایم این اے رمیش کمار۔ اصل میں پرواز رحمن ملک کے لئے لیٹ کی گئی، رمیش کمار نے فائدہ......

عیاں ہوگیا جو نہاں تھا

اسے حسب توقع مسترد کر دیا۔ عمران اسے قبول کر بھی نہیں سکتے تھے اس لئے کہ ’’ایجنڈے‘‘ میں اس کی گنجائش نہیں ہے۔ ایجنڈا انہوں نے ردّعمل سے پہلے ایک ٹی وی انٹرویو میں پہلے ہی بے......

دو گز زمین سے بھی محرومی

چین میں 6 افراد نے اس لئے خودکشی کر لی ہے کہ اپنی لاشوں کو نذر آتش ہونے سے بچا سکیں۔ چین میں مذھباً نہیں، روایتی طور پر لوگ اپنے مُردوں کو تابوت میں بند کرنے کے بعددفناتے ہیں اور قبر کے اوپر چھوٹا سا......