محمد بلال غوری

محمد بلال غوری

کالم نگار روزنامہ 'جنگ' لاہور

محنت کر، حسد نہ کر

اگر گائوں کا چوہدری اپنے مزارع پر غیر معمولی طور پر مہربان ہو، اس کے ناز نخرے اٹھائے اور صبح، شام اس سے اپنی بے عزتی بھی کروائے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ چوہدری اس کا ’’کانا‘‘......

اور نکلیں گے عشاق کے قافلے

براعظم افریقہ عجیب و غریب رسوم و رواج اور روایات کے حوالے سے مشہور ہے۔ تنزانیہ، برونڈی، روانڈا، کینیا اور یوگنڈا میں ایسے افراد بکثرت دکھائی دیتے ہیں جن کی رنگت ہی بھوری نہیں ہوتی بلکہ ان کے سر کے......

اتنی نہ بڑھاپا کی داماں کی حکایت

  گائوں میں کسی خاندان کے ساتھ واردات ہو جائے تو موقع غنیمت جان کر سب مخالفین کو لپیٹنے کی کوشش کی جاتی ۔ایف آئی آر درج کرواتے وقت اگلے پچھلے سب حساب کتاب برابر کرنے کے لئے اس شخص کو بھی نامزد......

فیض اور جالب پر غداری کا مقدمہ چلائیں

مجھ سے پوچھیں تو سارا قصور فیض کا ہے جس نے ’’ہم دیکھیں گے‘‘ جیسے باغیانہ ترانے لکھ کر معصوم اور سیدھے سادے لوگوں کو گمراہ کیا۔ اقبال بانو بھی شریک جرم ہے جس نے اس ترانے کو......

نوٹ کی حکومت ،نوٹ کے ذریعے، نوٹ کیلئے

مجیب الرحمان شامی نے جیم خانہ کلب میں محفل سجائی ہو، عبدالرئوف، ڈاکٹر خالد نواز، حفیظ اللہ نیازی،جاوید نواز اور رئوف طاہر جیسے اکابرین موجود ہوں اور لودھراں کے ضمنی انتخابات میں جہانگیر ترین کی غیر......

یہ آرزو ہے، دعا نہیں ہے

مریم نواز کی صاحبزادی اور میاں نواز شریف کی نواسی مہر النساء پیا گھر سدھار گئیں ۔دعا ہے پروردگار اس بچی کے نصیب اچھے کرے۔ کہنے کی حد تک یہ بات بیشک درست ہو کہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں مگر اس سانجھ......

سڑکیں بنانے سے کوئی شیر شاہ سوری نہیں بنتا

شیر شاہ سوری پرجب نزع کا عالم تھا تو اس نے کئی بار حسرت بھرے کلمات کہے، قریب موجود معتمد خاص غازی محلی اور دیگر مقربین نے کہا، بادشاہ سلامت! آپ نے پانچ سال کی مختصر مدت میں اس قدر کارنامے سرانجام......

پاکستان کیسے بدلے؟

یہ سوال اکثر چٹکیاں کاٹتا ہے کہ بدامنی ہمارے معاشرے کا مقدر کیوں ہے؟ آخر دنیا میں ہم جیسے اور بھی تو ملک اور ریاستیں ہیں۔ آخر آئس لینڈ بھی تو اسی دنیا کا حصہ ہے جہاں گزشتہ برس قتل کی صرف ایک واردات......