برطانوی مصنف Terry Pratchett سے کسی نے پوچھا کہ بالعموم کہا جاتا ہے کہ موت اور ٹیکس سے چھٹکارا ممکن نہیں ،آپ اس حوالے سے کیا کہتے ہیں ؟اس نے ہنستے ہوئے جواب دیا،مجھے تو موت کے بجائے ٹیکس سے خوف آتا ہے......
شہداء کے درمیان تو لکیر نہ کھینچیںتقسیم ہند سے قبل شکار پور کا شمار برصغیر کے امیر ترین اضلاع میں ہوتا تھا۔یہاں کے تاجروں کی ساکھ وسط ایشیاء تک کام آتی اور محض ایک پرچی پر مطلوبہ سامان یا رقم مہیا کر دی جاتی۔آج سے سو سال قبل جب گھروں......
یہ قیادت کاشارٹ فال ہے حضور!رعایا گرمی کی شدت سے مر رہی تو کیا ہوا حضور!آپ توخوابوں کے سوداگر ہیں ،کوئی نیا خواب دکھا دیجئے۔جیسا کہ کراچی میں مصنوعی بارش برسانے کا خواب۔نت نئے پاور پلانٹ لگانے کا خواب۔آخر اس قوم نے گزشتہ جمہوری......
کاش ہم مکھیاں ہوتےبجٹ سے قبل پیش کئے گئے اقتصادی سروے میں حیوانوں کی افزائش نسل کے حوالے سے نہایت دلچسپ اعداد و شمار سامنے آئے تھے مگر موضوعات کی بھیڑ میں کہیں کھو گئے۔ میاں صاحب نے چند روز قبل کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور......
ذوق مطالعہ کیسے پیدا ہو؟…آپ نے لیونارڈو ڈاونچی کا نام تو سنا ہو گا؟اطالوی سائنسدان جسے دنیا مونالیزا کی تصویر کے حوالے سے ایک مصور کے طور پر جانتی ہے مگر وہ ہر فن مولیٰ تخلیق کار تھا۔ وہ ایک قابل قدر مصور، شاعر اور موسیقار ہی......
کاسمیٹک سرجریفیشن کی چاہ نے انسان کو ایک ایسی راہ دکھائی ہے جہاں سفر ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔انسان حسن پرستی کا خوگر تو شروع سے ہی ہے اور بنائو سنگھار کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی خود انسان کی مگر یہ......
اصل دھندہ کیا ہے؟’’ایک وقت تھا جب انٹرنیٹ ڈرائنگ روم میں رکھے اس کمپیوٹر تک محدود تھا جسے ڈائل اپ موڈیم کے ذریعے کنکٹ کیا جاتا تو بیپ کی آواز سے لاؤنج میں بیٹھے سب افراد کو معلوم ہو جاتا‘ انٹرنیٹ......
برطانیہ کیسا عجیب وغریب ملک ہے؟جارج گیلوے برطانیہ میں انتہائی متنازع شخصیت متصور ہوتے ہیں مگر بیشتر پاکستانی انہیں ایک عظیم مجاہد، مسیحا اور چارہ گر سمجھتے ہیں جو مسلمانوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ جارج......