محمد بلال غوری

محمد بلال غوری

کالم نگار روزنامہ 'جنگ' لاہور

اوباما کا نیا کتا

اردو ادب میں کتوں کی بے ادبی پر مبنی محاورے دیکھ کر لگتا ہے یہ کوئی رذیل اور حقیر مخلوق ہے مگر امریکی کتوں کو انسانوں کی سی زندگی بسر کرتے دیکھتا ہوں تو لگتا ہے ہمارے ڈاگ بیشک کُتے ہوں گے مگر ان کے......

کتے کے منہ میں ہاتھی دانت نہیں اُگتے

بھارت کی مغربی صحرائی ریاست راجستھان کی آب و ہوا ایسی ہی ہے جیسے ہمارے ہاں تھر اور چولستان کا بے آب و گیاہ اور لق دق صحرا۔ خشک سالی کا یہ عالم ہے کہ سخت جان مویشی بھی موسم کی تاب نہ لاتے ہوئے مر جاتے......

سائنسی ترقی کا منکر کون؟

میرے رب کی کاریگری جھٹلانے اور اپنی ایجادات پر ِاترانے والے کم ظرف انسانوں کے اذہان و قلوب میں بت خانے نہ ہوں تو ”روشن خیال“ انتہا پسند اسلام کو سائنس و ٹیکنالوجی کا دشمن قرار دینے کی غلطی......

yes we can

ماوٴزے تُنگ نے کہا تھا‘ جب کوئی قوم بیدار ہو جاتی ہے‘ کچھ کرنے کا ٹھان لیتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کا راستہ نہیں روک سکتی۔ انسانی تاریخ میں کئی قوموں نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا......

”دیسی لبرلز“

المیہ یہ نہیں کہ اقدار و روایات جیسے الفاظ بانجھ ہوتے جا رہے ہیں نہ ہی اس بات کا رنج ہے کہ اخلاقیات جیسی گمنام و بے آسرا قبروں کو مجاور دستیاب نہیں…حیف تو اس بات پر ہے کہ ہمارے ہاں جمہوریت سے......