اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر داخلہ جناب چوہدری نثار علی خان کا بھی جواب نہیں ،ترنگ میں ہوں تو ایسے شاہکار جملے کہہ جاتے ہیں کہ میڈیا کئی ہفتے جگالی کرتا رہے ۔ مثال کے طور پر جب تحریک طالبان پاکستان......
بیانات نہیں اقدامات سے دہشت گردوں کی کمر توڑیںپاکستان میں دہشتگردی کا کوئی بھی بڑا واقعہ پیش آنے کے بعد کس کا کیا ردعمل ہوتا ہے ،یہ بات پوچھنے کے لئے کسی دفاعی تجزیہ نگار کی ضرورت نہیں ،گلی کے نکڑ پر سموسے اور پکوڑے بیچنے والا بھی اس معاملے پر......
خوشامدی گروہ کا تازہ ترین ہدفجہاں بوٹ پالش کرنے والے رفعتیں پاتے اور سچ بولنے والے کوڑے کھاتے رہے ہوں، وہاں سعادت حسن منٹو کی زندگی پر فلم بن جائے اور سنسر بورڈ سے پاس ہو کر سینما گھروں تک بھی پہنچ جائے ،تو جمع خاطر رکھیں کچھوے......
انوکھے لاڈلےگاہے خیال آتا ہے ،ہم کیسے نرالے اور انوکھے لاڈلے ہیں ؟ہم مصر میں ناخوش ہیں ،ہم لیبیا میں عدم تحفظ کا شکار ہیں ،یمن سے جان بچا کر بھاگ رہے ہیں ، شام سے نکل کر پناہ کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں،یہاں......
گبر سنگھ یا سی ایم پیکج؟انتظامات میں نمایاں تبدیلی دکھائی دینے لگی ہے ۔لوگوں کو معلوم ہوا ہے کہ اب تک وہ کیسی غلاظت بھری غذائی اجناس کھا رہے تھے ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اس مہم جوئی نے میری اس تھیوری پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے......
میاں صاحب! کوئی بڑھک ہی مار دیںاقوام عالم میں سرحدی تنازعات کی کوئی کمی نہیں ۔ چین اور شمالی کوریا کے درمیان 880 میل کی سرحد پر کشیدگی پائی جاتی ہے۔ چاڈ اور سوڈان کے مابین 850 میل طویل بائونڈری لائن پر تنائو کی کیفیت برقرار رہتی......
قصورکس کا!انتخابی ٹریبونل کے فیصلہ پر قانونی رائے تو یقیناً قانون دان ہی دیں گے مگر ایک عام آدمی کی حیثیت سے میرے ذہن میں عرصہ دراز سے یہ سوال ہے کہ عدالتیں فیصلہ محفوظ کیوں کر لیتی ہیں ؟اور کئی کئی ماہ فیصلے......
قصور کس کا؟قصور میں بچوں کی معصومیت کا قتل کرنیوالے بے رحم اور سفاک قاتلوں کے خلاف ملک کے طول و ارض میں احتجاج، مذمت اور افسوس ایسے بانجھ الفاظ کا بیوپار جاری ہے۔خبر کے بھوکے گِدھ نشانہ بدل بدل کر لاشوں کو......