محمد بلال غوری

محمد بلال غوری

کالم نگار روزنامہ 'جنگ' لاہور

کیا ہمارے مذہبی رہنما ایسا کر سکتے ہیں؟

دوستوں کی محفل میں عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں سے متعلق گرما گرم بحث جاری تھی،امریکہ کو بُرا بھلا کہنے اور یہودیوں کو کوسنے کا سلسلہ عروج پر تھا۔ایک مذہبی جماعت کے ترجمان نے گرم چائے کا کپ......

وہ لہو جو اجنبی ٹھہرا

امریکہ کی شہریت حاصل کرنے کے لئے حلف اٹھا کر یہ عہد کرنا پڑتا ہے کہ میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حفاظت کے لئے ضرورت پڑنے پر ہتھیار اٹھائوں گا اور اس کی لڑاکا فورس میں شامل ہو جائوں گا۔دنیا کے تمام......

کیا ہم احسان فراموش ہیں؟

جمعرات 8صفرالمظفر 1435ھ بمطابق 12دسمبر2013ء کی صبح اخبار کھولا تو ’جنگ‘‘ کے ادارتی صفحہ پر ایک مراسلہ دیکھ کر بے ربط دل کے تار چھڑ گئے اور ایک ہی دھن سماعتوں پر ہتھوڑے برساتی نظر آئی......

پاگل پن

 گمشدگی کے اعلانات اور اشتہارات میں ایک لفظ تواتر سے استعمال ہوتا ہے کہ گم ہوئے فرد کا دماغی توازن درست نہیں ۔دماغی توازن میں معمولی خلل ہو تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ فلاں کریک یا خر دماغ ہے،اس کا......

کیا شریف ہونا جرم ہے؟

 یخ بستہ رات کی آخری پہر میں، میں میانی صاحب پہنچا تو چار سو سکوت مرگ طاری تھا ۔میں نے شہید کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد اس کے پہلو میں لیٹے ہوئےشخص کو رشک بھری نگاہوں سے دیکھتے ہوئے سوچا، دوستی......

نرالی منطق

جب بھی قومی غیرت اور خودمختاری کی بات ہوتی ہے،ہمارے دانش گرد حقارت بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے ایک ہی بات کی جُگالی کرتے نظر آتے ہیں کہ بھکاریوں کی زبان سے ایسے الفاظ اچھے نہیں لگتے۔ہم امریکہ کے ٹکڑوں......

اللہ میڈ یا سیلف میڈ

’’آپ نے مایوسی کے اندھیروں میں بھٹکتے لوگوں کو اُمید کی کرن دکھا کر بہت اچھا کیا، لیکن ناکامیوں کا پُل صراط عبور کر کے کامیابی کی دہلیز پر قدم رکھنے والے افراد کی تمام مثالیں آپ نے متمدن......

ناکامی کامیابی کا زینہ کیوں نہیں بنتی؟

 ناکامی،کامیابی کا پہلا زینہ ہوتی ہے۔ بیشتر افراد کی طرح میرا بھی یہ خیال تھا کہ یہ کتابی باتیں ہیں جو نصیحت کرتے وقت اچھی لگتی ہیں وگرنہ حقیقی زندگی میں ناکامی کے بعد کامیابی کے بارے میں سوچا......