خدا کا شکر ہے بے یقینی اور تذبذب کے سائے چھٹ گئے اور یہ طے پا گیا کہ اس ملک میں کوئی ایڈونچر نہیں ہو گا،کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،سب پرانی تنخواہ پر کام کرتے رہیں گے ،نہ دھرتی دھڑ،دھڑ، دھڑکے گی نہ......
طالبان ،امریکہ اور ہمارا مخمصہاگرچہ بعض اخبارات نے حکیم اللہ محسود کو جاں بحق لکھا ہے مگر شہید کسی نے قرار نہیں دیا حالانکہ ڈرون حملوں میں مرنے والے پاکستانیوں کو شہید ہی سمجھا جاتا رہا ہے۔ حسب سابق لبرلز اور قدامت پسندوں میں بحث......
کیا آپ بھی مجرم ہیں ؟آئے روز سنتے ہیں کہ غربت و افلاس کے خاتمے کے لئے دنیا بھر کی حکومتیں اور مخیر حضرات ملکر کاوشیں کر رہے ہیں مگر بھوک و ننگ ہے کہ بڑھتی ہی جاتی ہے۔گاہے خیال آتا ہے کیا آسمان سے رحمت ایزدی برسنے کا......
ملالہ سے نفرت کرنے والوں کے دلائلایک کمسن بچی جو بندوق بردار طالبان کے خلاف مزاحمت کا استعارہ بن گئی‘ اسے پوری دنیا میں پذیرائی مل رہی ہے۔ اقوام عالم اس کی جرأت و بہادری پر نچھاور ہوئے جاتی ہیں‘ اعزازات کی برسات ہو رہی......
اگر ہو جذبہ تعمیر زندہیہ کائنات کیسے وجود میں آئی؟ اس سوال کی روحانی و دینی تعبیر و تشریح میں تو شاید کوئی ابہام نہیں مگر سائنسی توجیہ اور مادی منطق چیستاں میں لپٹی پہیلی میں چھپا ایک ایسا معمہ ہے جسے انسان آج تک حل نہیں......
معیشت کے گاڈ فادرز”ہمارے حکمران کٹھ پتلیاں ہیں جن کی ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے“ یہ جملہ آپ نے بارہا سنا ہو گا۔کسی کا خیال ہے کہ منتخب نمائندوں پر ناحق خود مختاری کی تہمت ہے وگرنہ اقتدار اور اختیار کا......
فاروق ستار کی مسکراہٹ کا رازآپ نے اے پی سی میں شریک ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو مسکراتے تو دیکھا ہو گا؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ زیر لب کیوں مسکرا رہے تھے؟ ہمارے ہاں مستعمل سیاسی اصطلاحات کے لغوی معنی جو بھی ہوں مگر حقیقی......
سرجیکل آپریشنمنا بھائی اور سرکٹ کراچی چھوڑ کر اپنے گاؤں واپس جا رہے ہیں اور جاتے ہوئے یہ سوچ رہے ہیں کہ گاؤں جا کر کریں گے کیا؟ کیوں کہ انہیں تو گولی چلانے کے علاوہ کچھ آتا ہی نہیں ہے۔ اچانک سرکٹ دارو کی......