محمد بلال غوری

محمد بلال غوری

کالم نگار روزنامہ 'جنگ' لاہور

غلامی کی جدید اشکال

عالمی سطح پر انواع و اقسام کے جائزے آتے رہتے ہیں مگر ہم مغربی دنیا کی جانب سے دخل در معقولات کے ایسے اقدامات سے ہرگز ٹس سے مس نہیں ہوتے اور اپنی ہی دھن میں مست رہتے ہیں۔گزشتہ برس پہلی مرتبہ غلامی کا......

پلان ’’سی‘‘ اور پورس کے ہاتھی

کپتان کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے رہے ہیں۔یہ بات سچ ہے یا جھوٹ ،خدا ہی بہتر جانتا ہے مگر کپتان کی حکمت عملی مجھے سمجھ آ گئی ہے ۔اگر امپائر سے ساز باز نہ ہو تو کپتان مخالف ٹیم......

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

اندھوں کی کتنی اقسام ہیں ؟اس سوال کا حتمی جواب توماہرین بصریات ہی دے سکتے ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں موجود انواع و اقسام کے نابینائوں میں سے کچھ کے بارے میں تو مجھ ایسا کالم نگار بھی تفصیل فراہم کر......

خیبرپختونخوا میں بہتی دودھ اور شہد کی نہریں

ہم بار بار اس دل ناداں کو آزما چکے ،قطرہ ٔ خون تو نہیں نکلتا مگر پہلو میں شور بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔30 نومبر کے بعد اب پلان سی کا انتظار ہے کہ اس کی کوکھ سے کونسی نئی ڈیڈ لائن جنم لے گی ۔ جب مسافر......

جو بڑھ کر خود اُٹھا لے

مغربی یورپ کی حکومتوں نے عیسائیت کے مقامات مقدسہ کو مسلمانوں سے آزاد کرانے کیلئے 1096ء سے 1291ء تک جو تگ و تاز کی اسے ہم صلیبی جنگوں کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ ان جنگوں سے متعلق جو بیشمار کتابیں لکھی......

ہاتھی دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

دنیا کے بیشتر ممالک میں حکومت کے زیر انتظام کارپوریشنوں اور سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں کلیدی عہدوں پر تعیناتیوں کیلئے آزاد اورخود مختار کمیشن تشکیل دیئے گئے ہیں تاکہ شفاف طریقہ ٔ کار اختیار کر کے......

فنون لطیفہ کی مخالفت کیوں؟

مولانا ابو الکلام آزاد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔وہ اپنے عہد کے مفکر اسلام ہی نہیں ایک صاحب طرز ادیب اور شعلہ بیاں خطیب بھی تھے۔ انہوں نے فلسفے کی گتھیاں بھی سلجھائیں اور اپنی سحر انگیز تحریروں......

واہگہ بارڈر دھماکہ کس کی نا اہلی؟

انٹیلی جنس اداروں نے پہلے ہی لاہور میں دہشت گردی کی اطلاع دے دی تھی۔ رینجرز اہلکاروں نے اپنی جان پر کھیل کر خود کش حملہ آور کو روک لیا، اگر وہ اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا تو بڑے پیمانے پر تباہی......