آج دنیا بھرمیں تہذیبی تصادم کا فلسفہ روبہ عمل ہے، عظیم تر مشرق وسطیٰ کا نظریہ بھی لاگو ہے، جس میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر ریاستوں کے درمیان تصادم کراکے مسلمانوں کو کمزور کرنا مقصود ہے، جس کے بعد عراق،......
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی اہمیتہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی اہمیت کا اندازہ اِس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس میں شریک ہونے کیلئے بھارت دونوں ملکوں کے مشیر سلامتی امور کے درمیان مذاکرات پر راضی ہوا جو 6 دسمبر 2015ء کو بنکاک میں ہوئےاور......
امریکہ کا مہلک ترین ہتھیارتیرہ نومبر 2015ء کے پیرس کے حملوں نے پورے یورپ کو ہیجان میں مبتلا کردیا ہے اور مورد الزام مسلمانوں کو ٹھہرایا جارہا ہے۔ یہ کوئی نہیں سمجھ رہا کہ یہ خود مغرب کی پیداوار ہے اور اس کا ہدف امریکہ کے دشمن......
افغانستان کی تقسیم یقینی؟مغربی تجزیہ نگار لکھ رہے ہیںکہ اب یہ کوئی راز کی بات نہیں رہی کہ افغانستان تقسیم ہونے جارہا ہے، موجودہ افغان حکومت طالبان کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی ہے یا خونریزی کا ایک نیا باب رقم ہونے والا ہے......
اسٹرٹیجک خودمختاری.اس ہفتے دو اہم تقریبات ہوئیں ایک تو صدر ممنون حسین اور بحریہ کے سر براہ ذکاء اللہ کی تقاریر اور پاک بحریہ کا منوڑہ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ اور وزیر اعظم پاکستان کا 431 ارب روپے کا کسان پیکج ۔ان......
بھارت و امریکہ ۔ معاشی راہداریہم نے کئی دفعہ لکھا ہے کہ امریکہ و مغربی طاقتیں اور بھارت چین پاکستان معاشی راہداری کی راہ میں ہر طرح کی رکاوٹ ڈالیں گے سو انہوں نے اس کام کیلئے منفی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔ بھارت یہ کہتا ہے کہ وہ یہ......
پاک بھارت سلامتی امور کے مشیروں کا اجلاسپاکستان کے سلامتی امور کے مشیر سرتاج عزیز اِس ماہ دہلی کا دورہ کرنے جارہے ہیں، وہاں اُن کی ملاقات بھارت کے کسی سفارتکار سے نہیں بلکہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ جس کے بارے میں......
نتائج سے بے خبر بھارت کا جارح اندازنریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد بھارت نے ہندو مہاسبھا، خونخوار اور معصوم جانوں سے رنگے ہاتھوں آر ایس ایس تنظیم کی پالیسی پر عمل درآمد شروع کر رکھا ہے، جس میں مسلم، سکھ اور عیسائی دشمنی کا عنصر......