میری کیا اوقات کہ پوچھ بیٹھوں کہ جمل کی پہلی مسلمان خانہ جنگی میں کل ملا کے جو دس ہزار اہلِ ایمان دارِ فانی سے چلے گئے اور پھر ان سب کی نماز اسی مقام پر پڑھائی گئی اور پھر صفین کی دوسری خانہ......
پرائم منسٹر اور پانچ پیارےویسے تو ماشااللہ تینتیس رکنی وفاقی کابینہ ماضی کے مقابلے میں صرف سترہ وفاقی وزرا ، دس وزرائے مملکت ، دو مشیروں اور چار خصوصی معاونوں پر مشتمل ہے۔تاہم اس وقت کاروبارِ حکومت کی نگرانی و پرداخت و......
امریکا کو پکڑنا مشکل نہیں ناممکن ہےمشکل یہ ہے کہ پنجابی میں جسے ’’بیستی‘‘ کہتے ہیں وہ صرف کمزور کی ہوتی ہے۔ طاقتور کی ’’بیستی‘‘ کو تنقید کہہ کر اس کی شدت کم کردی جاتی ہے۔ ورنہ تو شائد ہی......
یہ ترک خود کو کیا سمجھتے ہیں؟یہ خبر تو آپ نے پڑھ ہی لی ہوگی کہ دنیا میں آج بھی لگ بھگ تین کروڑ مرد، عورتیں اور بچے غلام ہیں۔ اس غلامی میں جبری مشقت ، جبری شادی ، جبری عصمت فروشی ، جبری گھریلو چاکری ، جبری گداگری اور قرض کے عوض......
یعنی سب ہی کچھ اللہ کے نام پراتوار پندرہ ستمبر۔ڈیرہ اسماعیل خان میں قبرستان کے نزدیک دھماکا۔ خاتون سمیت دو افراد زخمی (آمدِ خبر۔ صبح سات بج کے اٹھاون منٹ)۔شمالی وزیرستان میں میران شاہ میر علی روڈ پر فوجی گاڑی کے نیچے ریموٹ......
کراچی کا حلیمکراچی میں رینجرز اور اس کی نئی نئی بی ٹیم یعنی سندھ پولیس کا مشترکہ امن آپریشن شروع ہے۔ چھاپے پڑ رہے ہیں۔ مشکوکوں کی گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔ اہم شاہراہوں پر گاڑیوں کی اچانک تلاشی کا عمل بھی ٹپائی......
دم دلا دور کڑک پنچھی رفتاس وقت دنیا میں مال بردار جہازوں یعنی کنٹینر شپس کی سات اقسام ہیں۔بڑے سے بڑا کنٹینر شپ چالیس بائی بیس فٹ کے سولہ ہزار اور چھوٹے سے چھوٹا شپ ایک ہزار کنٹینرز کا بوجھ اٹھا سکتا ہے۔ پاکستان کی دو......
ہمارا نشہ مت خراب کروالیکشن سے پہلے یوں لگ رہا تھا جیسے میاں نواز شریف اور ان کے رفقا ناصرف ’’بعد از الیکشن کیا کیا کس کس ترتیب سے کرنا ہے ’’ کے بارے میں واضح اور یکسو ہیں بلکہ ان کی ٹیم نے......