وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان بی بی سی اردو سے وابستہ ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس میں 'مٹھی بھر بات' کے عنوان سے ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں

چار دن کی بادشاہی کرلیں

اب تک سوشل میڈیا پر الیکشن کے تعلق سے جو اقوالِ زریں سامنے آئے ہیں، ان میں سے ایک یہ بھی ہے: ’’پانچ سال منہ کالا کرنے سے بہتر ہے کہ ایک دن انگوٹھا کالا کرلیا جائے‘‘۔ صرف چار دن......

انتخابی موسم میں نئے کاروباری امکانات

ایک زمانہ تھا کہ انتخابی موسم میں تمبو، قناتیں، دریاں ، کرسیاں، لاؤڈ اسپیکرز، گاڑیاں، کراکری، کھانا، ڈیکوریشن، وڈیو میکنگ، لائٹنگ والوں اور بینر لکھنے والے پینٹرز کی چاندی ہوجاتی تھی۔ اب بھی انھی کی......

مگر یہ بات کہاں سمجھ میں آتی ہے

چلیے یہ بات بھی سمجھ میں آتی ہے کہ نواز شریف اگر پرویز مشرف کے بارے میں کوئی اچھی بری بات کریں تو اس کا ٹھوس جواز ہے۔ پیپلز پارٹی والے بھی اگر بے نظیر قتل کیس میں ان کے ملوث ہونے کا شک رکھتے ہیں تو......

الیکشن جیتنے کے چند جدید نسخے

اب وہ زمانہ گیا جب بھولے بھالے لوگ بیلٹ بکس اٹھا کر بھاگ جاتے تھے۔ پولنگ بوتھ پر قبضہ کرلیتے تھے۔بیلٹ بکس چھین کر ٹھپے لگاتے تھے یا فائرنگ کرکے پہلے سے ہراساں ووٹروں کو دوڑا دیتے تھے۔بھلا کون ہے جو آج......

کوئی اور مرے تو اور اچھا…

مسئلہ عقیدے ، شکل ، علاقے اور نسل کی بنیاد پر مارکٹائی ، قتل و غارت یا املاک کے نقصان کا نہیں بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ برائی کو ہاتھ سے روکنے یا منہ سے برا کہنے والوں کی تعداد تیزی سے گھٹ رہی ہے اور برائی......