وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان

وسعت اللہ خان بی بی سی اردو سے وابستہ ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس میں 'مٹھی بھر بات' کے عنوان سے ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں

سلطنتِ میڈیا کے کمال کے اسباب

 ہر کچھ دنوں بعد میڈیا پھر کوئی ایسی حرکت کر دیتا ہے کہ کوئی نا کوئی پھر چیخ اٹھتا ہے۔ بدتمیز میڈیا  کیسے کیسے جاہل بھرے پڑے ہیں ، نا چادر اور چاردیواری کا خیال، نا وقت اور مقام کی نزاکت کا......

دائرے سے باہر مت نکلنا

مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ دلی اور اسلام آباد والوں کو یہ بات سمجھ میں کیوں نہیں آتی کہ پاک بھارت تعلقات کی ٹرانسمیشن لائن پر دو ہڈیوں اور کھوپڑی کے نشان کے نیچے لال رنگ سے بڑا بڑا لکھا ہے، خطرہ......

کیا ملالہ ملالہ لگا رکھا ہے؟

 جس طرح ٹھوس ایک خاص درجہِ حرارت پر مائع اور پھر مائع ایک خاص درجہِ حرارت پر گیس میں تبدیل ہوجاتا ہے، اسی طرح جب کسی شخص کو کئی برس سے لگاتار اپنے متعلق اہلِ محلہ سے بس برائیاں سننے کو ملیں تو وہ......

جدید ڈکشنری کا ایک سیمپل

چونکہ یہ فیوژن (اختلاط) کا دور ہے۔ وہ زمانہ ہے جب ہماری عادات و اطوار، نیت ، درست و نادرست کے پیمانے، نگاہیں، وعدے، نظریات، حروف وغیرہ یا تو اصل مطالب کھو چکے ہیں یا پھر انھوں نے جدید معنی میں پناہ لے......

کم از کم بھکاری کی تو عزت کریں

مجھے وہ سب بہت عجیب لگتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ بھیک مانگنا کوئی پیشہ نہیں، ایک گھٹیا عادت ہے۔ہٹے کٹے ہونے کے باوجود بھکاری کام کرنے سے زیادہ ہڈ حرامی پسند کرتے ہیں۔انھیں سدھارنے کی سخت ضرورت ہے کیونکہ......

میں یونہی تو حضرت کا عقیدت مند نہیں

 کوئی پوچھے کہ پاکستانی سیاست میں میرا آئیڈیل کون ہے تو بلا تامل کہوں گا، حضرت مولانا فضل الرحمان۔میں نے بہت سے سابق و حاضر سیاستدانوں اور علما کی زندگی کا تھوڑا سا مطالعہ کیا ہے مگر حضرت کا ہمسر......

درمیاں درمیاں میں تھا ہی نہیں

چلیں یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ مسلمانوں کی مغربی دنیا بالخصوص امریکا کے بارے میں گہری بدگمانیوں کے ڈانڈے مغربی سامراجی دور میں کی گئی سیاسی و جغرافیائی ناانصافیوں ، لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی اور......

پہلے اور اب کا دائرہ

اس پاکستان میں بہت سی چیزیں آہستہ آہستہ ایسے بدل گئی ہیں کہ کسی کو احساس بھی نہیں ہوتا اور اکثر لوگ بالخصوص نوجوان یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں ایسا کیا ہے۔ کونسی ایسی تبدیلی آئی ہے ہماری زندگیوں میں جس کا......