حرم مکی میں نمازی کے سر پر کبوتر کی وڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

حرم مکی میں نماز پڑھنے والے ایک شخص کے سر پر کبوتر آ بیٹھا۔ اس منظر کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی۔ یہ ڈیو بہت زیادہ گردش میں آ رہی ہے۔

وڈیو کا دورانیہ 45 سیکنڈوں کا ہے۔ اس دوران دیکھا جا سکتا ہے کہ کبوتر نے اس نمازی کے سر پر سے بالکل حرکت نہیں کی۔

وڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وسیع پیمانے پر پسند کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازین اس وڈیو کو بہت بار 'ری – ٹویٹ' بھی کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size