مسجد حرام کے مکینیکل انجینیر ریان بدر نے کہا ہے کہ حرم مکی میں مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم ہے جس میں ایک لاکھ 21 ہزار ٹن ریفریجریشن کی گنجائش ہے۔
سعودی عرب کے ’الاخباریہ چینل‘ کے پروگرام "خدام الحرم" میں جمعہ کے روز گفتگو کرتے ہوئے ریان بدر نے مزید کہا کہ مسجد حرام میں زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت کے لیے 510 ایسکلیٹر اور چالیس لفٹیں تیار کی گئی ہیں۔ 65 ایسکلیٹرز شاہ فہد توسیع کے اندر ہیں۔ اس کے علاوہ 221 ایسکلیٹرز مسعیٰ کے اندر ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ مسجد حرام کے اندر 510 ایسکلیٹرز اور 40 لفٹیں ہیں جو عازمین کی پوری طرح سے خدمت کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سیڑھیوں اور لفٹوں کی باقاعدگی کے ساتھ دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
-
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ، مسجد حرام میں 15 لاکھ افراد نے نماز اد ا کی
ماہ صیام کے دوسرے جمعہ مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں ...
مشرق وسطی -
پہلی مرتبہ مسجد حرام کی تیسری توسیع کی چھت پر نماز ادا کی گئی
تیسری توسیع میں 12 ہالز نمازیوں کے لیے تمام سہولیات سے آراستہ، چھت پر بھی بھرپور ...
مشرق وسطی -
مسجد حرام میں معذور افراد کی خدمت کے لیے ہالز مختص کردیے گئے
’’عموی صدارت برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی‘‘ نے مسجد حرام میں معذور افراد ...
مشرق وسطی