بدھ کے روز فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کے امیدوار بننے کے منصوبے میں بتایا گیا کہ سعودی عرب 5 شہروں میں 15 سٹیڈیمز میچوں کے لیے تیار کرے گا۔ ان پانچ شہروں میں ریاض، جدہ، نیوم، الخبر اور ابھا شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ 15 میں سے 11 سٹیڈیمز نئے تعمیر کئے جائیں گے۔ چار کو نئے سرے سے ڈیزائن اور مرمت کیا گیا ہے۔
یہ میچز ریاض میں کنگ فہد سپورٹس سٹی سٹیڈیم، کنگ سلمان انٹرنیشنل سٹیڈیم، کنگ سعود یونیورسٹی سٹیڈیم، نیو سکوائر سٹیڈیم، شہزادہ فیصل بن فہد سپورٹس سٹی سٹیڈیم، شہزادہ محمد بن سلمان سٹیڈیم، روشن سٹیڈیم، ساؤتھ ریاض سٹیڈیم اور شاہ سلمان انٹرنیشنل سٹیڈیم کے سٹیڈیمز میں ہوں گے۔
جدہ میں میچ سینٹرل جدہ سٹیڈیم، کنگ عبداللہ سپورٹس سٹی سٹیڈیم، کنگ عبداللہ اکنامک سٹی سٹیڈیم اور قدیہ کوسٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ نیوم کے میچز نیوم سٹیڈیم میں ہوں گے۔ ابھا کے میچ کنگ سعود یونیورسٹی سٹیڈیم کے گراؤنڈ پر اور الخبر کے میچ آرامکو سٹیڈیم کے گراؤنڈ میں ہوں گے۔ ان مجوزہ سٹیڈیمز کی تصاویر درج ذیل ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ریاض میں مجوزہ ملک سلمان سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ریاض میں مجوزہ شہزادہ فیصل سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ریاض میں سٹیڈیم روشن
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ریاض میں کنگ سعودی یونیورسٹی سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ریاض میں کنگ فہد سٹی سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ریاض میں شہزادہ محمد بن سلمان سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ریاض میں مجوزہ نیو سکوائر سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ریاض میں مجوزہ سٹیڈیم جنوبی ریاض
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے جدہ میں ملک عبد اللہ سپورٹس سٹی سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے جدہ میں سٹنرل جدہ سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے جدہ میں کنگ عبد اللہ اکنامک سٹی سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے جدہ میں ساحل قدیہ سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے الخبر میں ارامکو سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے نیوم میں نیوم سٹیڈیم
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ابھا میں کنگ خالد یونیورسٹی سٹیڈیم