سابق گورنر مکہ شہزادہ خالد سعودی عرب کے نئے وزیر تعلیم مقرر

شہزادہ مشعل بن عبداللہ بن عبدالعزیز کو مکہ کا نیا گورنر مقرر بنا دیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے سابق گورنر مکہ شہزادہ خالد بن فیصل بن عبدالعزیز کو مملکت کا نیا وزیر تعلیم مقرر کیا ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ایس پی اے' کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ خالد کو شہزادہ فیصل بن عبداللہ بن محمد کی جگہ وزیرتعلیم بنایا گیا ہے اور ان کی جگہ نجران کے علاقے کے سابق گورنر شہزادہ مشعل بن عبداللہ بن عبدالعزیز کو مکہ کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کا عہدہ وزیر کے برابر ہوگا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں