سعودی نائب وزیر دفاع کی اپنے عہدے سے سبکدوشی
شہزادہ خالد بن بندر کچھ مدت پہلے وزیر مقرر ہوئے تھے
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے مملکت کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن بندر کو ہفتے کے روز ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق شہزادہ خالد نے کچھ مدت پہلے ہی یہ منصب سنبھالا تھا۔ انہیں شہزادہ سلمان بن سلطان کی جگہ نائب وزیر دفاع مقرر کیا گیا تھا۔
-
سعودی فرمانروا نے شہزادہ سلمان کو نائب وزیر دفاع مقرر کر دیا
شہزادہ سلمان مملکت کے اہم سیکیورٹی ادارے میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں
بين الاقوامى -
سعودی نائب وزیر دفاع کی اپنے عہدے سے سبکدوشی
شہزادہ فہد نئے نائب وزیر ودفاع مقرر
بين الاقوامى -
سعودی وزیرصحت ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ عہدے سے سبکدوش
وزیر محنت عادل فقیہ کو وزارت صحت کا اضافی قلم دان سونپ دیا گیا
بين الاقوامى