امام مسجد نبوی دوران نماز علالت کے بعد اسپتال منتقل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے امام اور ممتازعالم دین الشیخ محمد ایوب دوران نماز جسم میں شوگر کی مقدار بڑھ جانے کے باعث اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق الشیخ محمد ایوب گذشتہ شام دوران نماز اچانک علیل ہوگئے جس کےبعد انہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں