امریکی اتحاد کی شام، عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
امریکی فوج کے مطابق امریکا کی سربراہی میں دولت اسلامیہ عراق وشام 'داعش' کے خلاف فوجی کارروائیاں کرنے والے اتحاد کے جہازوں نے داعش کے عراق میں 16 اور شام میں 15 ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
عراق میں جنگی جہازوں نے بیجی، فلوجہ، حبانیہ، حدیثہ، مخمور، موصل، سنجار اور تل عفر کے علاقوں میں داعشی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
اس کے علاوہ شام میں داعش مخالف فوجی اتحاد نےالحسکہ، حلب، رقہ، عین عیسٰی، کوبانی اور تل ابیض میں موجود داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
ڈیویلپنگ سٹوری
-
عراقی شیعہ ملیشیا بھی بچوں کو جنگ کا ایندھن بنانے لگی!
ایران اور داعش کے ہاں بچوں کی عسکری تربیت کے اثرات
مشرق وسطی -
ترکی میں داعش کے 21 مشتبہ ارکان گرفتار
ترکی میں حکام نے سب سے بڑے شہر استنبول سمیت مختلف شہروں میں چھاپہ مار کارروائیوں ...
بين الاقوامى -
شامی فوجی داعش کو اسلحہ فروخت کرتے پکڑے گئے!
بشار الاسد کے وفاداروں کا نیا اسکینڈل منظرعام پر آ گیا
مشرق وسطی -
زہریلی افطاری ،داعش کے 45 جنگجوؤں کی ہلاکت
دولت اسلامیہ عراق وشام کے پینتالیس جنگجو روزہ افطاری کے وقت زہریلا کھانے کے فوری ...
ایڈیٹر کی پسند -
داعش نے شامی آبزرویٹری کی سائٹ ہیک کر لی
تنظیم کے سربراہ کی مقتول یرغمالیوں کے لباس میں تصویر پوسٹ
بين الاقوامى -
اسرائیل میں 6 بدّو داعش کی حمایت کے الزام میں گرفتار
اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی شین بیت نے داعش کی حمایت میں ایک سیل تشکیل دینے کے ...
مشرق وسطی