فوجی دوشیزہ نے امریکی ملکہ حسن کا اعزاز جیت لیا
امریکی دارلحکومت واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے امریکی ملکہ حسن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ چودہ برس بعد واشنگٹن کی کسی دوشیزہ کو ملکہ حسن منتخب کیا گیا ہے۔ ماضی میں اسی شہر کی تین لڑکیاں یہ اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امسال امریکی ملکہ حسن کا اعزاز جیتنے والی 26 سالہ دوشیزہ ڈیچوایا باربرامریکی فوجی میں ملازم ہے۔ ورجینیا یونیورسٹی سے 2011 میں فارغ التحصیل ملکہ حسن 17 برس کی عمر میں امریکی فوج میں شامل ہوئی۔
مقابلے میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر جارجیا کی حسینہ ایمانی ڈینیور اورہوائی کی ٹچلسی ھارڈین رنر اپ رہیں۔
اس کا اور بھائی بھی عراق میں امریکی فوج کے پلیٹ فارم سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ باربر کا کہنا ہے کہ سپاہ گری ان کا خاندانی پیشہ ہے اور ان کا گھرانہ کئی نسلوں سے یہ قومی خدمت سرانجام دیتا چلا آ رہا ہے۔ تاجپوشی کے اعلان کے وقت منتظیمین نے یہ اعلان خصوصی طور پر کیا کہ اس سال کی امریکی ملکہ حسن انتہائی نے مقابلے میں انتہائی نظم وضبط کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
داعش سے نجات پانے والی شامی دوشیزہ 'ملکہ حسن' منتخب
شام کے شمالی شہر الرقہ میں دولت اسلامیہ عراق وشام "داعش" کے ظہور کے بعد ...
بين الاقوامى -
اسرائیلی شہری بننے پر ملکہ حسن سے مصری شہریت واپس
مصر کی حکومت نے سنہ 2009ء میں اسرائیل میں عرب ملکہ حسن کا ٹائیٹل حاصل کرنے والی ...
مشرق وسطی -
امریکی ملکہ حُسن "طائی کوانڈو" کی ماہر نکلیں
امریکی ملکہ حُسن کا تاج اپنے نام کرنے والی چوبیس سالہ حسینہ نینا سانچیز مارشل آرٹ ...
بين الاقوامى -
حسن بے پروا، مس لبنان کے ہاتھوں عوام کے زخم تازہ
اسرائیلی ملکہ حسن کے ساتھ تصاویر کیوں بنوائیں، عوام ناراض
ایڈیٹر کی پسند -
تیونسی دوشیزہ فاطمہ اسلامی دنیا کی ملکہ حسن بن گئی
انڈونیشیا میں مسلمان خواتین کے لیے مخصوص منفرد مقابلہ حسن میں شمالی افریقی کے عرب ...
ایڈیٹر کی پسند -
ہونڈیورس کی ملکہ حسن اپنی ہمشیرہ سمیت قتل
قتل کے الزام میں مقتولہ بہن کا بوائے فرینڈ گرفتار
بين الاقوامى