فیڈل کاسترو کی رحلت پر امریکا میں جشن کس نے منایا؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں گزشتہ روز چل بسے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔

کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے اپنے بھائی فیڈل کاسترو کی وفات کی تصدیق کی۔

تیرہ اگست 1926 کو ایک کسان کے گھر میں آنکھ کھولنے والے فیڈل کاسترو کو 21ویں صدی کی عالمی سیاست کا ایک اہم ستون قرار دیا جاتا ہے، انھوں نے تقریباً 50 برس تک کیوبا پر حکمرانی کی۔

ایک جانب دنیا کے مختلف حصوں میں ان کی موت پر سوگ منایا گیا تو وہیں امریکا میں کچھ جگہوں بالخصوص میامی میں کیوبن رہنماء کی موت پر جشن بھی منایا گیا۔ کیوبن نژاد امریکی شہری منہ میں کیوبا کے مشہور سگار لئے سڑکوں پر دیوانہ وار رقص کرتے رہے۔

1
1

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں