اسرائیلی پولیس کا 20 رکنی فلسطینی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ
گرفتار فلسطینیوں پر اسرائیلی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ادارے’شاباک‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پولیس نے صہیونی فوجیوں اور تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 20 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے تمام فلسطینیوں کا تعلق مزاحمتی تنظیم ’حماس‘ کے ساتھ بتایا جاتا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے چار فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس، حیفا شہر اور دیگر مقامات پر بسوں کے اڈوں پرفدائی حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔
صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دھماکہ خیز مواد تیار کرنے والی ایک فیکٹری کا پتا چلایا ہے۔
-
تیونس میں قتل انجنیئر حماس کے اہم رہنما نکلے
مرحوم اسرائیل کے خلاف استعمال ہونے والے ڈورن طیارے بنانے میں مہارت رکھتے تھے
مشرق وسطی -
اسرائیل کی مصر کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ کی پیش کش
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مصر کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ طور پر جنگ ...
مشرق وسطی -
اسرائیل کے لیے آبدوز کی تیاری، جرمن کمپنی کو ایران کا تعاون
اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس بات کا پیش گی ...
بين الاقوامى