ٹرمپ نے معاون کے طور پر چُنا مگر اس نے منع کر دیا ؟
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وہائٹ ہاؤس میں کمیونی کیشن ڈائریکٹر کے طور پر مقرر کیے جانے والے جیسن مِلر کا کہنا ہے کہ وہ یہ منصب نہیں سنبھالیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کے ڈائریکٹر کمیونی کیشن مِلر نے ہفتے کے روز ایک بیان میں بتایا کہ انہیں نئی ذمے داری سے زیادہ اپنے اہل خانہ کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔ مِلر کے مطابق وہ اور ان کی اہلیہ جنوری میں اپنی دوسری بیٹی کی پیدائش کے منتظر ہیں اور وہائٹ ہاؤس میں نئی ذمے داری کے آغاز کے لیے یہ مناسب وقت نہیں ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے۔
-
"بستیوں کی مذمت" امن کو مزید مشکل بنا دے گی : ٹرمپ
امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا اسرائیل سے ...
مشرق وسطی -
فضائی سفر کے دوران وکیل کی ایوانکا ٹرمپ کے ساتھ بدکلامی
تنقید کرنے والا شہری ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا
بين الاقوامى -
عراق کیسے تباہ اور صدام کے ساتھ کیا ہوا؟ ٹرمپ سب جانتے ہیں: رغد صدام
عراق کے مصلوب صدر صدام حسین کی صاحبزادی رغد صدام نے امریکا پر عراق کو تباہ وبرباد ...
مشرق وسطی