ایران کو ’ایس 300‘ میزائلوں کی فراہمی مکمل
روسی حکام نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے ایران کو ’ایس 300‘ میزائلوں کی فراہمی کا سلسلہ 2016ء میں مکمل کر لیا گیا ہے۔
روسی خبر رساں ایجنسی ’تاس‘ نے ایران کے لیے روسی سفیر لیفن جاجاریان کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ماسکو کی طرف سے تہران کو ’ایس 300‘ میزائلوں کی فراہمی 2016ء میں مکمل کی جا چکی ہے۔
روسی سفیر کا کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایران کو بھاری پانی کے بدلے میں افزودہ شدہ یورینیم فراہم کرے گا۔
-
شام میں روس کے ایس-300 میزائل دفاعی نظام کی تنصیب
شامی صدر بشارالاسد کی حمایت میں امریکا کے ممکنہ کروز میزائل حملے کو روکنے کے لیے ...
بين الاقوامى -
ایران: فردو جوہری تنصیب پر ایس-300 میزائل دفاعی نظام نصب
ایران نے روس سے حال ہی میں ملنے والے طویل فاصلے کے میزائل دفاعی نظام ایس-300 کو ...
بين الاقوامى -
روس کے ایس-300 میزائلوں کی ایران کو جلد ترسیل
روس نے آیندہ چند روز میں ایران کو ایس-300 فضائی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ...
بين الاقوامى