عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو بیٹی کے باپ بن گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور پرتگال کی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو رواں سال ہی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بنے ہیں اور اب وہ ایک اور بیٹی کے باپ بن گئے۔

رونالڈو کے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر رونالڈو کی دو دِن کی بیٹی کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے جو توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔
رونالڈو نے بچی کا نام آلانا مارٹینا رکھاہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں