سعودی عرب کی فٹبال ٹیم نے بہترین قوم ٹیم کا اعزاز اپنے نام کر لیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے قومی فٹبال ٹیم نے 2017ء کیلئے بہترین عرب قومی ٹیم کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

مصر، تیونس اور مراکش کی قومی فٹبال ٹیمیں ”دبئی گلوب سیکر “ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل تھیں۔

سعودی فٹبال آرگنائزیشن کے چیئرمین عادل عزت نے اس کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد کو مبارکباد پیش کی اور سعودی کھلاڑیوں کی مدد پر شکریہ ادا کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں