فلوریڈا: امریکی فوج کا جنگی طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ فلوریڈا میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔
امریکی بحریہ کے مطابق ایف 18 سوپر ہارنٹ طیارہ بحری اڈے پر لینڈنگ کرنے کے لئے اتر رہا تھا کہ رن وے سے ایک میل پیچھے ہی پانی سے جا ٹکرایا۔
بیان کے مطابق پائلٹ اور کو پائلٹ جہاز کے ٹکرانے سے قبل اس سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے مگر کسی حادثے کی بناء پر دونوں پانی میں گر کر ہلاک ہوگئے۔
اس موقع پر حادثے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور امریکی بحریہ تفتیش میں مصروف ہے۔
-
ٹیلرسن کی برطرفی،ایران سے معاہدے کا امریکی بائیکاٹ نوشتہ دیوار
ریکس ٹیلرسن کی برطرفی پر ایران مضطرب
بين الاقوامى -
شام پر امریکی بم باری کی صورت میں روسی فوج کی جوابی کارروائی کی دھمکی
روسی میڈیا ایجنسی نے منگل کے روز بتایا ہے کہ روسی فوج کا کہنا ہے کہ وہ شام پر کسی ...
مشرق وسطی -
امریکی سی آئی اے کی نئی خاتون سربراہ جینا ہاسپل کون ہیں ؟
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز تجربے کار سراغرساں افسر جینا ہاسپل ...
بين الاقوامى