وینزویلا: جیل میں ہنگامہ، آگ لگنے سے 68 قیدی ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وینزویلا کی جیل میں ہنگامہ اور آگ لگنے سے 68 قیدی ہلاک ہو گئے. حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں نے اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے اور جیل توڑنےکی کوشش کی تھی۔

جیل حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب قیدیوں نے اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی جس کے بعد غم سے نڈھال لواحقین اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں ۔

پولیس کی جانب سے اپنوں کی خیریت دریافت کرنے کے لیےآنے والوں پر لاٹھی چارج اورآنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں