شاہ سلمان نے سعودی عرب کے سرکاری ملازمین کا سالانہ بونس بحال کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے مملکت کے سرکاری ملازمین کا سالانہ بونس بحال کردیا ہے۔

سعودی عر ب کے سول سروس کے وزیر سلیمان الحمدان نے العربیہ سے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ سرکاری ملازمین کو سالانہ بونس کیلنڈر سال کے آغاز پر یکم جنوری 2019ء کو ادا کیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ ’’ میں خادم الحرمین الشریفین اور ان کے ولی عہد کا سرکاری ملازمین کی جانب سے اس شاہی فرمان کے اجرا پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ۔ یہ فرمان ان کی سرکاری شعبے کے ملازمین کی استعداد کار اور کارکردگی بڑھانے کی خواہش کا مظہر ہے‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں