سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد سے خاشقجی خاندان کی الریاض میں ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے یمامہ محل الریاض میں خاشقجی خاندان کی دو شخصیات سہل بن احمد خاشقجی اور صلاح بن جمال خاشقجی نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی موجود تھے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان دونوں اور مقتول جمال خاشقجی کے خاندان سے تعزیت کی ہے اور ان کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سہل اور صلاح خاشقجی نے جمال خاشقجی کی موت پر تعزیت کرنے پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں