افغان طالبان کے ایرانی حکومت کے ساتھ تہران میں مذاکرات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان تحریک طالبان کا ایک نمائندہ وفد اتوار کے روز تہران پہنچا ہے جہاں وہ ایرانی حکومت کےساتھ امن مذاکرات کررہا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا ہے کہ طالبان وفد کے دورہ ایران کا مقصد افغانستان میں امن بات چیت کی بحالی کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں بہرام قاسمی نے کہا کہ افغان طالبان کا وفد تہران میں موجود ہے جہاں اس نے ایرانی نائب وزیر خارجہ کے ساتھ جامع مذاکرات شروع کیےہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں