پاکستان اور بھارت کے متعدد اہم ہوائی اڈے پر کمرشل پروازیں معطل
دونوں ملکوں کے درمیان کشدہ صورتحال کے باعث ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا
پاکستان اور بھارت میں متعدد اہم ہوائی اڈوں پر کمرشل پروازیں معطل کر کے ائر پورٹس پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کی بدھ کی صبح کی جانے والی کارروائی کی گئی یہ کارروائی پاکستانی لڑاکا طیاروں نے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیرکے نوشہرہ سیکٹرمیں داخل میں کی اس دوران بھارتی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث بھارت کے ہوائی اڈوں لیہ، جموں، سری نگر اور پٹھان کوٹ میں ہائی الرٹ کردیا گیا اور تمام کمرشل پروازیں معطل کردی گئیں۔
ادھر پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، ملتان اور سیالکوٹ کے ہوائی اڈوں کو کمرشل پروازوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے، جس کے باعث ملک کے سب سے بڑے صوبے میں اس وقت فضائی ٹریفک بند ہے۔
-
پاکستان نے جوابی کارروائی میں بھارت کے دو طیارے مار گرائے
پاکستانی فضائیہ نے بھارت کے دو لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔ فوج اور دفتر خارجہ ...
پاكستان -
یورپی یونین کی پاکستان اور بھارت سے ’’زیادہ سے زیادہ ضبط وتحمل‘‘ کی اپیل
یورپی یونین نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ضبط ...
پاكستان -
بھارت اب ہمارے ایک مختلف ردعمل کا انتظار کرے: پاکستان
اگر 350 دہشت گرد مارے گئے تو ان کی لاشیں کہاں ہیں؟آئیں اور 21 منٹ فضائی حدود میں ...
پاكستان