سعودی عرب: سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں ملازمت اور کاروبار کی اجازت دینے پر غور
سعودی کابینہ میں شہریوں کی آمدن کی بہتری کے لیے اصلاحات پر بات چیت
سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کی انتظامیہ اور انسانی وسائل کمیٹی نے سرکاری ملازمین کو کاروبار کی اجازت دینے اور انہیں سول سیکٹر میں کی اجازت دینے پر غور شروع کیا ہے۔
شوریٰ کونسل کے اجلاس کے دوران اس بات کی غورگیا کہ سرکاری ملازمین کے مخصوص طبقے کو سرکاری اوقات کار سے ہٹ کر دیگر اوقات میں کسی بھی غیر سرکاری شعبے میں کام کی اجات دی جائے۔ اس حوالے سے مزید غور وخوض آئندہ سوموار کے روز ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔
کمیٹی نے اپنی مطالعاتی رپورٹ میں تجویز کردہ ترمیم کا مطالبہ کیا اور کابینہ کے ذریعہ ماہرین شوریٰ کونسل سے رجوع کیا۔ ان تجاویز میں ایک تجویز یہ دی گئی کہ سرکاری ملازمین کے کچھ خاص طبقات کو کاروبار کی اجازت اور اجازت دینے کے لیے آرٹیکل 13 کی ترمیم کی منظوری دی جائے۔
کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز یا ان میں کسی دوسری ذمہ داری پر تعینات کیے جانے اور ان کی ممبرشپ قبول کرنے کی اجازت دی جائے۔ سعودی عرب کے اخبار 'الریاض' کے مطابق وزارتی کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک ضابطہ کار میں سرکاری کام کے اوقات کے بعد نجی شعبے میں کام کرنے کی جلد اجازت دے دی جائے گی۔
-
علمی میدان میں سعودی عرب کا اعزاز، 14 اسکالر محققین کی عالمی فہرست میں شامل
سعودی عرب نے عالمی سطح پر علم اور تحقیق کے میدان میں بھی ایک نیا اعزاز حاصل کیا ...
بين الاقوامى -
الریاض میں 'فارمولا E' کار ریس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی شرکت
جمعہ کے روز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے درعیہ شہر میں شروع ہونے والے' فارمولا ...
بين الاقوامى -
سعودی آرامکو کے حصص کی ابتدائی فروخت کے لیے اداروں سے 17.1 ارب ڈالر وصول
سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو کے حصص کی سعودی اسٹاک مارکیٹ (تداول) کے ...
بين الاقوامى