سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی عُمان کے دورے کے بعد ابوظبی آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عُمان کے دورے کے بعد منگل کے روزمتحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پہنچ گئے ہیں۔

سرکاری ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر کے مطابق ولی عہد کا استقبال ان کے ہم منصب ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نےکیا۔

سعودی ولی عہد خلیجی عرب ممالک کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔وہ اس کے پہلے مرحلے میں سوموار کو مسقط پہنچے تھے جہاں انھوں نے عُمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات کی تھی اور ان سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی امور پرتبادلہ خیال کیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں