خادم الحرمین الشریفین کی صدرجوبائیڈن کوامریکا کے یوم آزادی پرمبارک باد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے امریکا کے صدر جوزف بائیڈن کو ان کے ملک کے یومِ آزادی کے موقع پرمبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔

شاہ سلمان نے اپنے پیغام میں صدرکی مسلسل اچھی صحت اور خوشی اور ریاست ہائے متحدہ امریکا کی حکومت اور دوست عوام کی مزید ترقی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے دونوں دوست ممالک کے درمیان خوش گوار دوطرفہ تعلقات کوسراہا ہے اور تمام شعبوں میں ان کی ترقی کی تعریف کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں