خبریں اور افواہیں پھیلانےوالوں کے خلاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ کر دیا
سوشل میڈیا میں پولیس کے زیر حراست لڑکی کی ہلاکت پر سخت تنقید کی جارہی ہے
ایرانی پاسدران انقلاب نے عدالت سے کہا ہے کہ ان لوگوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے مہیسہ امینی نامی بائیس سالہ لڑکی کی موت کے بعد جعلی خبریں اور افواہیں پھیلائی ہیں۔
پاسداران انقلاب نے اس سلسلے میں عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ ان حالات میں کیا ہے جب مہیسہ امینی کے کے مرنے کے بارے میں بہت ساری خبروں کے سامنے آنے کے بعد کشیدگی پھیل گئی ہے۔
پاسدران انقلاب کے مطابق انہوں نے مقتولہ مہیسہ امینی کے اہل خانہ اور رشتہ داروں سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور عدالت سے درخواست کی ہے کہ جھوٹی خبروں اور افواہوں کے پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
واضح رہے سوشل میڈیا پر بہت سی خبریں گردش میں ہیں۔ اور مختلف طبقات میں پولیس پر سخت تنقید کی جارہی ہے جس کی حراست میں بائیس سالہ لڑکی موت واقع ہوگئی تھی۔
-
"امینی" قتل کے خلاف مظاہرے جاری،ایرانی افسر سمیت مزید ہلاکتیں
پولیس فورسز کے ہاتھوں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ایرانی حکومت کے خلاف مظاہروں کا ...
بين الاقوامى -
دلیر ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑے ہیں: بائیڈن ، احتجاجی مظاہروں میں شدت
امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ امریکی عوام ایرانی دلیر خواتین کے ...
بين الاقوامى -
ایران میں مہساامینی کی پُراسرار موت پراٹلی میں خاتون کا انوکھااحتجاج،بال کاٹ لیے
اٹلی کے شہربولونا کے قریب ایک خاتون نے ایران میں نامناسب حجاب پہننے پر پولیس کی ...
ایڈیٹر کی پسند