روس کے صوبے بیلگورود کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے آج جمعرات کو بتایا ہے کہ روسی وزارت دفاع کا ایک طیارہ صوبے کے ضلع ولوویسکی میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
گلاد کوف نے ٹیلی گرام پر اپنے چینل پر کہا کہ "وزارت دفاع سے تعلق رکھنے والا ایک طیارہ ویلویسکی ضلع میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔