افریقی ملک اریٹیریا کے صدر اسیاس افورقی نے آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے کے دوران ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ریاض میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، مشترکہ تعاون کے پہلوؤں، علاقائی سطح پر ہونے والی پیش رفت اور ان کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا۔
فيديو | ولي العهد يجتمع مع رئيس إرتريا ويستعرضان العلاقات الثنائية بين البلدين، ومستجدات الأحداث الإقليمية، والجهود المبذولة تجاهها#الإخبارية_عاجل pic.twitter.com/TY5oOlOOo0
— الإخبارية عاجل (@EKH_brk) March 1, 2023
ملاقات کے موقعے پر وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز، وزیر خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ، وزیر مملکت، وزراء کونسل کے رکن، قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان اور وزیر خزانہ جناب محمد بن عبداللہ الجدعان اریٹیریا میں خادم حرمین شریفین کے سفیر صقر بن سلیمان القرشی بھی موجود تھے۔
-
سعودی عرب سے باہر پہلی بارعازمین حج وعمرہ کی رہ نمائی کے لیے تربیتی کورس
سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کے زیراہتمام "لائسنس مرکز اور تربیت برائے حجاج ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کے گیارہ سالہ ریڈیو پروگرام میزبان تمیم الحارثی سے ملیے
سعودی عرب میں ایک گیارہ سالہ بچے نے ریڈیو پروگرام میں ایک کامیاب پروگرام پیش کاربن ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں ’ای کامرس‘ کا حجم دو سال میں 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گا
سعودی عرب میں جاری ی کردہ سرکاری رپورٹس کے مطابق تنظیمی پہلوؤں اور اہداف کے لحاظ ...
مشرق وسطی