روس کے دارالحکومت ماسکو میں وزارتِ دفاع کی ایک عمارت میں بدھ کی شام آگ بھڑک اٹھی ہے۔
روس کی خبر رساں ایجنسی تاس کی رپورٹ کے مطابق آتش زدگی کے بعد عمارت کے مختلف حصوں سے دھواں نکل رہا تھا اور شہری دفاع کا عملہ آگ پر قابو پانے کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھا۔
اندلاع حريق في مبنى تابع لوزارة الدفاع الروسية في #موسكو
— العربية (@AlArabiya) April 5, 2023
#العربية pic.twitter.com/alkj4efuif
فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔