طب کے شعبے میں تحقیق پر دو سائنسدان نوبیل پرائز کے حقدار قرار پائے
کرونا کی تحقیق کے صلے میں دونوں سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر آٹھ لاکھ 23 ہزار یورو کی انعامی رقم دی جائے گی
عالمی وبا کرونا کی ویکسین بنانے کے کام کو آگے بڑھانے والے سائنسدانوں نے طب کا نوبیل پرائز جیت لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں قائم رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نے کاٹالن کریکو اور اینڈریو ویزمین کو مشترکہ طور پر آٹھ لاکھ 23 ہزار یورو کی انعامی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔
BREAKING NEWS
— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 2, 2023
The 2023 #NobelPrize in Physiology or Medicine has been awarded to Katalin Karikó and Drew Weissman for their discoveries concerning nucleoside base modifications that enabled the development of effective mRNA vaccines against COVID-19. pic.twitter.com/Y62uJDlNMj
دونوں سائنسدانوں کو سنہ 2023 کا نوبل انعام فزیالوجی یا طب کے شعبے اُن کی خدمات کے صلے میں دیا گیا۔ دونوں نے عالمی وبا کرونا کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کی ویکیسین بنانے کے لیے تحقیق کی تھی۔
اس تحقیق نے کرونا ویکسین کی تیاری اور وبا کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
-
سال 2023 کے نوبیل امن انعام کے لیے 4 سال میں سب سے کم امیدوار
ناروے کی نوبیل کمیٹی نے بدھ کو کہا ہے کہ فروری کی آخری تاریخ تک 305 امیدواروں کو ...
بين الاقوامى -
روسی صحافی نے درماندہ یوکرینی بچوں کی مدد کے لیے اپنا نوبیل انعام فروخت کر دیا
روس سے تعلق رکھنے والے نوبیل انعام یافتہ صحافی نے جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے ...
بين الاقوامى -
ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی نوبیل امن انعام کے لئے نامزدگی
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنز اور وائٹ ہاؤس کے سابق مشیر برائے ...
بين الاقوامى