’نفرت پر مبنی جرم‘، امریکہ میں 3 فلسطینی نژاد طالب علموں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں تین فلسطینی طلباء شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ امریکی جامعات میں زیر تعلیم فلسطینی طلباء پر کی گئی۔

تینوں نوجوان روایتی فلسطینی رمال ’’کفیہ‘‘پہنے ایک تقریب میں شرکت کرنے جا رہے تھے، تینوں مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھتے ہیں۔

اہل خانہ نے فائرنگ کو نفرت انگیز جرم قرار دیا ہے جبکہ امریکی پولیس فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں