بھارت سے متصل سمندر میں اسرائیلی بحری جہاز کے ساتھ بغیر پائلٹ کے گاڑی ٹکرا جانے سے جہاز کو آگ لگ گئی ۔ کیمکلز سے لدے اس جہاز کو زیادہ نقصان سے بچا لیا گیا ہے۔
برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی فرم ایمبری کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا ہے۔ اسرائیلی جہاز لائبریرین جھنڈے کے ساتھ تھا۔ حادثے کے نتیجے میں جہاز کے عملے کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایمبری کا بتانا ہے کہ اسرائیلی جہاز کو آگ لگنے کا یہ واقعہ بھارت کے جنوب مغرب میں سامنے آیا۔
اس حادثے سے جہاز کے ڈھانچے کو بھی کچھ نقصان ہوا ہے ، جس کے بعد عرشے پر کچھ پانی بھی دیکھا گیا۔ جہاز کا اس حادثے سے پہلے آخری بار سعودی عرب میں رابطہ ہوا تھا۔
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ایک خاندان کے 76 افراد شہید ہو گئے
اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 76 افراد کو خلاک کر دیا ...
مشرق وسطی -
غزہ میں جنگ کا خون خوار المیہ، شیرخوار دودھ کے بجائے پانی پر زندہ
غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے دل دہلا دینے والے مناظر دیکھنے ...
مشرق وسطی -
"اپنے آپ کو فلسطینیوں کی جگہ پر رکھ کر دیکھو" اوباما کے ویڈیو بیان پر ہنگامہ
سوشل میڈیا صارفین نے سابق امریکی صدر براک اوباما کی فلسطینیوں کے حالات کے بارے میں ...
بين الاقوامى