ایرانی حکام نے جمعرات کے روز تیس ایسے مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ مبینہ طور پر شیطانی نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔ ان حراست میں لیے گئے افراد میں 12 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ باقی 18 مردوں کی گرفتاری کی گئی ہے۔
پولیس حکام نے گرفتاری کی اس کارروائی کے بارے میں تفصیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے 'جب پولیس حکام نے چھاپہ مارا تو یہ سب لوگ مبینہ طور پر شراب کے ساتھ موجود تھے۔' مقامی میڈیا کے مطابق اس نوعیت کی یہ تازہ ترین کارروائی کی گئی ہے جس کا نشانہ شیطانی نیٹ ورک سے وابستہ لوگ بنے ہیں۔
ان شیطانی نیٹ ورک میں ملوث افراد سے الکوحل موقع سے برآمد کر لی گئی ہے۔ اب مزید ضابطے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ اس شیطانی نیٹ ورک کی تقریب میں شرکت کے لیے ملک کے دور و نزدیک کے علاقوں سے لوگ جمع ہوئے تھے۔
واضح رہے ایران میں اس طرح کے واقعات قانوناً منع ہیں۔ نیز شراب کا استعمال بھی قانون کے خلاف ہے۔
-
ایران کے عراقی اتحادی مسلح گروپوں کے اسرائیل پر حملے، تشویش بڑھا رہے ہیں
ایرانی حمایت یافتہ عراقی مسلح گروپوں نے حالیہ کچھ ہفتوں سے اسرائیل کے خلاف راکٹ ...
مشرق وسطی -
قائم مقام ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ لبنان و شام، حسن نصراللہ اور بشارالاسد سے ملاقات
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے ساتھ ...
بين الاقوامى -
ایران کی اسرائیل کو شام میں اپنے عسکری مشیرکی ہلاکت کا بدلہ لینے کی دھمکی
بین الاقوامی عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اس ہفتے شام کے شمالی ...
مشرق وسطی