اٹلی کی " آئی ٹی اے' ایئرویز نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تل ابیب کے لیے پروازیں 10 اگست تک کے لیے مزید معطل کر دی ہیں۔ یہ بات 'آئی ٹی اے' نے جمعرات کے روز بتائی ہے۔
خیال رہے اس سے پہلے اٹلی کی فضائی کمپنی دو مرتبہ اسرائیل کے لیے پروازوں کو معطل کر چکی ہے۔ 'آئی ٹی اے' نے سب سے پہلے پروزاوں کو 6 اگست تک معطل کیا تھا اور اس کے بعد پروازوں کی معطلی 8 اگست تک بڑھا دی گئی۔ تاہم اب پروازوں کی معطلی 10 اگست تک کر دی گئی ہے۔
-
کینیڈا کا سفارتی عملے کے اہل خانہ کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ
حکومت کی اسرائیل اور لبنان کے سفر سے بھی ہر صورت گریز کی ہدایت
مشرق وسطی -
"اسرائیل کا فلسطینی علاقوں میں ناروے کے سفارت کاروں کو مسترد کرنا انتہائی اقدام ہے"
اس اقدام سے دونوں ممالک کے تعلقات متأثر ہوں گے: وزیرِ خارجہ ناروے
مشرق وسطی -
حزب اللہ اور ایران کی حملے کی دھمکی سے اسرائیل میں ہائی الرٹ
خون کا ذخیرہ جمع، زیر زمین ہسپتال فعال، فیکٹریوں سے خطرناک مواد کا انخلا، زیر زمین ...
مشرق وسطی